ایران کے وزیر خارجہ نے جاپان کے زلزلہ و سونامی پر افسوس کا اظہار کیا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جاپان میں آنے والے تباہ کن زلزلہ اور سونامی پر جاپانی حکومت اور جاپانی قوم کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے جاپان میں آنے والے تباہ کن زلزلہ اور سونامی پر جاپانی حکومت اور جاپانی قوم کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ صالحی نے اپنے پیغام میں جاپانی عوام کی محنت و تلاش کوشش کی جانب اشارہ رکتے ہوئے کہا کہ جاپانی حکومت اور عوام اس سخت اور مشکل وقت پر بھی غلبہ پیدا کرلیں گے ایرانی وزیر خارجہ نے جاپانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی حکومت اور قوم کی جانب سے مدد بہم پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔

News Code 1272694

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 5 =