ایک فلسطینی نے حملہ کر کے پانچ اسرائیلیوں کو ہلاک کردیا ہے

ذرائع کے مطابق غرب اردن میں ایک فلسطینی نے حملہ کر کے پانچ یہودی آبادکاروں کو ہلاک کر دیا ہے

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی سائٹ الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غرب اردن میں ایک فلسطینی نے حملہ کر کے پانچ یہودی آبادکاروں کو ہلاک کر دیا ہےاسرائیلی ذرائعکے مطابق ہلاک ہونے والے پانچوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ سال دو ہزار دو میں اسی بستی میں ایک فلسطینی مسلح شخص نے فائرنگ کر کے پانچ اسرائیلی شہریوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا تھا۔ اسرائیلی بربریت کا جواب دینے کے لئے فلسطینی کبھی انفرادی کارروائیوں سے بھی استفادہ کرتے ہیں اسرائیل مقبوضہ علاقوں میں غیر قوانین طور پر یہودی بستیوں کی تعمیر کررہا ہے جو بین الاقوامی قوانین کے سراسر خلاف ہے۔

News Code 1272610

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 9 =