ایران پر حملہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں

فوجی امور کے مشیر میجر جنرل سلیمی نے ایرانی فوج کی اعلی ترین سطح پر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت و جرائت نہیں ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں فوجی امور کے مشیر میجر جنرل محمد سلیمی نے ایرانی فوج کی اعلی ترین سطح پر آمادگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت و جرائت نہیں ہے ۔انھوں نے کہا کہ اسرائیل ہمیشہ ایران پر حملہ کرنے کی دھمکی دیتا رہا ہے لیکن اسرائیل کو معلوم ہے کہ ایران پر حملہ اسرائیل کی خزدکشی ہوگی انھوں نے کہا کہ اسرائیل میں ایران پر حملہ کرنے کی ہمت نہیں ہے اگر اسرائیل میں ایران پر حملہ کرنے کی ہمت ہوتی تو اسرائیل نے آج تک حملہ کردیا ہوتا۔

News Code 1272517

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 11 =