شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 12 افراد ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے دو میزائل حملوں میں 12 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائ‏ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہپاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے دو میزائل حملوں میں بارہ افراد ہلاک ہوگئےہیں۔ذرائع کے مطابق میزائل حملے تحصیل میر علی میں کیے گئے ،افغان سرحد سے ملحقہ مندہ خیل کے علاقے اسپن وام میں جاسوس طیاروں نے ایک گاڑی پر دو میزائل فائر کیے،اس کے کچھ دیر بعد ہی ایک اور حملے میں اسی گاڑی پر دو اورمیزائل فائر کیے گئے ،حملوں میں گاڑی مکمل تباہ ہوگئی جبکہ اس میں سوار پانچ افراد ہلاک ہوگئے.

News Code 1272090

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 6 =