خونخوار ڈکٹیٹر کے فرار کا امکان// قذافی کا جہاز مصری فضائی حدود میں

عرب ٹی وی ذرائع کے مطابق لیبیا کے ڈکٹیٹر اور خونخوار صدر معمر قذافی کا جہاز یونان کی فضا سے گذرتا ہوا مصر کی فضا میں داخل ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزيرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے ڈکٹیٹر اور خونخوار صدر معمر قذافی کا جہاز یونان کی فضا سے گذرتا ہوا مصر کی فضا میں داخل ہوگیا ہے۔ ابھی تک اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے کہ یہ جہاز تجارتی ہے یا قذافی کا ذاتی جہاز ہے۔یونانی حکام نے بھی ابھی تک اس سلسلے میں کچھ نہیں کہا ہے۔

News Code 1271018

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =