جاپان میں سونامی کی وارننگ جاری

جاپان میں7.2شدت کے زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے بعدسونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے.

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان میں7.2شدت کے زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے بعدسونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے.

اطلاعات کے مطابق جاپان میںآ نے والے زلزلے کی شدت سات اعشاریہ دو رکارڈ کی گئی۔جس سے ٹوکیومیں عمارتیں لرزگئیں۔جبکہ سونامی کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی۔تاہم زلزلے سے تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

News Code 1270816

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =