ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر کل ایران کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام سے ملاقات کے لئے ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیرکل تہران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام سے ملاقات کے لئے ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیرشیو شنکر مینن کل تہران کا دورہ کریں گے۔ ہندوستانی قومی سلامتی کے مشیر ایران  کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سعید جلیلی اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News Code 1268562

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 8 =