شام کے وزیر اعظم اس ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے

شام کے وزير اعظم ناجی عطری بدھ کے دن اسلامی جمہوریہ ایران کے کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق تہران میں شام اور ایران کے اعلی اجلاس میں شرکت کے لئےشام کے وزير اعظم ناجی عطری بدھ کے دن اسلامی جمہوریہ ایران کے کا دورہ کریں گے۔ اس دو روزہ سفر میں شام کے وزیر اعظم ایران کے نائب صدر محمد رضا رحیمی اور دیگر اعلی ایرانی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

 

News Code 1267367

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =