یمنی صدر کے خلاف اب عورتیں بھی مظاہروں میں شامل ہوگئی ہیں

امریکہ نواز یمنی صدر علی عبد اللہ صالح کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ روزبروز تیز تر ہوتا جارہا ہے اب یمنی خواتین میں مظاہرین میں شامل ہوگئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نواز یمنی صدر عبد اللہ صالح کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ روزبروز تیز تر ہوتا جارہا ہے اب یمنی خواتین میں مظاہرین میں شامل ہوگئی ہیں۔ عدن میں خواتین نے صدر کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔مظاہرے کی شرکاصدرصالح سے مستعفی ہونے اوربے گناہ مظاہرین کوقتل کرنے والوں کوانصاف کے کٹہرے میں لانے کامطالبہ کررہی تھیں مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکہ نواز عرب رہنماؤں کو اس وقت سخت خفت اور ناکامی کا سامنا ہے۔

 

 

News Code 1266524

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =