ہنگو میں کار بم دھماکے میں نو افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے جنوبی ضلع ہنگو میں ایک کار بم دھماکے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت کم سے کم سے نو افراد ہلاک اور تیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے جنوبی ضلع ہنگو میں ایک کار بم دھماکے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت کم سے کم سے نو افراد ہلاک اور تیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل پولیس حکام نےکہا تھا کہ اس دھماکے میں چالیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔ہنگو پولیس کے سربراہ رشید خان کے مطابق اس واقعہ میں تین پولیس اہلکاروں سمیت نو افراد ہلاک اور تیس زخمی ہو گئے ہیں۔
News Code 1266465

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 12 =