صدر احمدی نژاد صوبہ لرستان کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد صوبہ لرستان کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد صوبہ لرستان کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔صدر نے اس صوبہ کے دورہ کے دوران عوام سے خطاب کیا اور صوبہ کی پیشرفت و ترقی کا جائزہ لیا اور اس صوبہ کے شہداء کے چار خاندانوں کو نشان ایثار عطا کیا اور صدر نےصوبہ کی ترقی کے لئے کابینہ کے اجلاس میں مزید بجٹ پاس  کیا ہے صدر نے صوبائی ٹی وی چینل کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب بھی کیا۔

News Code 1266209

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 17 =