خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ // فی بیرل 117 ڈالر

مشرق وسطی کی سیاسی صورت حال اور بد امنی کے باعث بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مسلسل بڑھتے ہوئے ایک سو سترہ ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مشرق وسطی کی سیاسی صورت حال اور بد امنی کے باعث بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مسلسل بڑھتے ہوئے ایک سو سترہ ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہیں۔ لیبیا،عمان،برین،بحرین اور یمن کی  خراب صورت حال کے باعث آج صبح سنگاپور میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔

News Code 1266098

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =