لیبیا کی فوج نےاجدابیا شہر پر بمباری کی ہے

عینی شاہدین کے مطابق لیبیا کی فوج نے اجدابیا شہر پر بمباری کی ہے جو مظاہرین کے کنٹرول میں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کی فوج نے اجدابیا شہر پر بمباری کی ہے جو مظاہرین کے کنٹرول میں ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق فوج نے لیبیا کے صدر کرنل قذافی کے حکم سے بمباری کی ہے اطلاعات کے مطابق تیل کی ریفائنری جو مظاہرین کے کنٹرول میں آگئی تھی اس پر بھی قذافی کی فوج نے قبضہ کرلیا ہے۔

News Code 1265543

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =