صالحی کی سوئیس کی صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جنیوا میں سوئیس کی صدر محترمہ کیلمیرای سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے جنیوا میں سوئیس کی صدر محترمہ کیلمیرای سے ملاقات اور گفتگو کی۔اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ نے حقوق انسانی کونسل  کے اجلاس  سے خطاب کیا ایرانی وزیر خارجہ نے آج ہالینڈ کے وزير خارجہ سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

News Code 1264711

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =