شمالی وزیرستان میں جاسوسی کے الزام میں  چار افراد قتل

پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں جاسوسی کے الزام میں چار افراد کو قتل کردیاگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائ‏ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں جاسوسی کے الزام میں چار افراد کو قتل کردیاگیا ہے۔ قتل ہونے والے چاروں افراد مقامی تھے۔ان افراد کی لاشیں قتل کے بعد میران شاہ دتہ خیل روڈ پر پھینک دی گئیں ۔لاشوں کے قریب سے خط ملا ہے جس میں تحریر ہے کہ ان افراد کو جاسوسی کے الزام پرقتل کیاگیا ہے ۔

News Code 1264616

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 6 =