-
دشمن کی دھمکیاں نظر انداز، رہبر معظم کی مجلس عزا میں شرکت
ٹرمپ اور صہیونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات کے باوجود رہبر انقلاب نے حسب روایت مجلس عزا میں شرکت کی اور دشمن کے پروپیگنڈے کو خاک میں ملا دیا۔
-
عالمی ایٹمی ایجنسی کے اہلکار ایران سے روانہ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ اس کے معائنہ کاروں کا گروپ ایران چھوڑ چکا ہے۔