بولي امر مسلمين حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے كہا ہے كہ ايران اسلامي تہذيب اور ثقافت كا مركز ہے اور تمام اسلامي اقوام ايراني تہذيب و سائنسي كاميابيوں كي ممنون ہيں بورڈ آف اسلامي انسائيكلو پيڈيا فاؤنڈيشن سے خطاب كرتے ہوئے ولي امر مسلمين نے كہا كہ ايران علم و ثقافت كا گہوارہ اور اسلامي ثقافت كي ترويج كا مركز ہے انھوں نے كہا كہ اسلامي انسائيكلو پيڈيا كي تياري نہايت اہم اور ضروري كام ہے جس كا نہ صرف ايران بلكہ پورے عالم اسلام كو فائدہ پہنچے گا انھوں نے تمام اسلامي دانشوروں اور ماہرين سے كہا كہ وہ انسائيكلو پيڈيا كي تياري ميں تعاون كريں ?
اجراء کی تاریخ: 20 جون 2004 - 19:42
بورڈ آف اسلامي انسائيكلو پيڈيا فاؤنڈيشن سے خطاب كرتے ہوئے ولي امر مسلمين نے كہا كہ ايران علم و ثقافت كا گہوارہ اور اسلامي ثقافت كي ترويج كا مركز ہے