صدر پزشکیان کی میزبانی میں ایرانی مقننہ، مجریہ اور عدلیہ کے سربراہوں کا اجلاس ہوا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی میزبانی میں ایرانی ریاست کے تینوں اہم اداروں کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوا۔

صدارتی محل میں ہونے والے اجلاس میں میزبان صدر پزشکیان کے علاوہ ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد باقر قالیباف اور عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام محسن اژہ ای نے شرکت کی۔