مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صوبہ ہرمزگان کے سرحدی محافظوں کے کمانڈر جنرل بہادر اسماعیلی نے بتایا کہ سرحدی فورس نے خلیج فارس کے پانیوں میں ایک بحری جہاز سے 601,000 لیٹر ڈیزل قبضے میں لے لیا۔
انہوں نے بتایا کہ آپریشن کے دوران چودہ سمگلروں کو گرفتار کر کے عدالتی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا: یہ کارروائیاں سرحدوں کی نگرانی اور قومی رقوم کی واپسی اور کسی بھی اسمگلنگ کو روکنے کے مقصد سے کی گئیں۔