مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر معظم انقلاب سے ملاقات میں فلسطینی حکومت اور قوم کی جانب سے صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای اور ایران کے عوام سے تعزیت کی۔
اجراء کی تاریخ: 22 مئی 2024 - 12:55
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے تہران میں رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کی۔