اجراء کی تاریخ: 16 اپریل 2022 - 04:30

پرورگارا آج كے دن ميري لغزشوں كا مواخذہ نہ كرنا اور مجھے ہر طرح كي غلطي اور خطا سے محفوظ ركھنا اور بلا و آفات كا نشانہ نہ بننے دينا اپني عزت كي بنياد پر اے عزّتِ مسلمين ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک كے چودہويں دن كي دعا مندرجہ ذیل ہے:

الّلھمّ لا تؤاخذني فيہ بالعثرات واقلني فيہ من الخطايا والھفوات ولا تجعلني فيہ غرضاً للبلايا والآفات بعزّتك يا عزّالمسلمين۔

ترجمہ : پرورگارا آج كے دن ميري لغزشوں كا مواخذہ نہ كرنا اور مجھے ہر طرح كي غلطي اور خطا سے محفوظ ركھنا اور بلا و آفات كا نشانہ نہ بننے دينا اپني عزت كي بنياد پر اے عزّتِ مسلمين ۔