اجراء کی تاریخ: 28 اکتوبر 2021 - 14:27
تہران میں پارسیان ہوٹل میں سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی اور فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے ناصر ابو شریف کی موجود میں فلسطین دنیائے اسلام میں اتحاد کے محور کے عنوان سے وحدت پوسٹر کی بین الاقوامی ورکشاپ کی تقریب منعقد ہوئی۔