اجراء کی تاریخ: 18 فروری 2020 - 20:22
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےمشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات کے ساتھ ملاقات میں انتخابات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: انتخآبات میں شرکت شرعی ذمہ داری ہے۔