امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل سلیمانی کے حامی ہیکروں نے امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا ہے۔اس سائٹ پر سخت انتقام کی دھمکی دی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل سلیمانی کے حامی ہیکروں نے امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا ہے۔اس سائٹ پر سخت انتقام کی دھمکی دی گئی ہے۔  اطلاعات کے مطابق  ہیکرزنے ویب سائٹ پرآیت اللہ العظمی خامنہ ای کی تصویراور ایرانی پرچم لگا دیا ہے۔ اور امریکہ سے سخت انتقام لینے کی دھمکی بھی دی ہے۔