اجراء کی تاریخ: 20 اپریل 2019 - 13:11

حسین توک 1349 شمسی میں بندرکنگان کے گاؤں برکہ چوپان میں پیدا ہوئے اور وہ اپنے مویشیوں کی پرورش کے لئے اس گاؤں کے اطراف کے پہاڑوں کے پیچھے زندگی بسر کررہے ہیں۔