اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے اجتماع میں حاضر ہوئے ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس اجتماع سے خطاب کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی آزادی اسٹیڈیم میں  رضاکار فورس کے اجتماع میں حاضر ہوئے ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای  نے اس عظیم الشان  اجتماع سے خطاب کرےت ہوئے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران کی علمی، ثقافتی، اقتصادی اور سیاسی محاذوں پر آج بھی سامراجی طاقتوں کے خلاف جنگ جاری ہے۔