مہر خبررساں ایجنسی نے اسٹار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ملائشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق نے اپنی شائع کردہ اسناد میں اس بات کی تائيد کی گئی ہے کہ اس نے 2011 میں سعودی عرب سے 100 ملین ڈالر وصول کئے ہیں۔ ملائشیا کے سابق وزیر اعظم نے فیس بک پر کل بعض اسناد شائع کی ہیں جن میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ اس نے ترکی الفیصل سے 20 ملین ڈالر اور سعودی عرب کی وزارت خزانہ سے 80 ملین ڈالر وصول کئے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 11 ستمبر 2018 - 19:31
ملائشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق نے اپنی شائع کردہ اسناد میں اس بات کی تائيد کی گئی ہے کہ اس نے 2011 میں سعودی عرب سے 100 ملین ڈالر وصول کئے ہیں۔