مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی، عدلیہ کےاعلی ججوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات شہید آیت اللہ ڈاکٹر بہشتی کی شہادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے ہوئی۔
اجراء کی تاریخ: 27 جون 2018 - 12:25
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔