مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے ميں کم سے کم 25 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے تھے۔
اجراء کی تاریخ: 17 جون 2018 - 12:09
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے اس حملے ميں 25 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔