مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس نے لبنان میں پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر لبنانی حکومت ،احزاب اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ حماس نے اپنے بیان میں لبنان کے پارلیمانی انتخابات کو لبنانی اقوام اور احزاب کے درمیان اتحاد کو مضـبوط اور مستحکم بنانے کے سلسلے میں اہم قراردیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 8 مئی 2018 - 14:22
فلسطینی تنظیم حماس نے لبنان میں پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر لبنانی حکومت ، احزاب اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔