مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی وزیر داخلہ امبر رود نے اپنی مہاجرتی پالیسیوں پر ہونے والی شدید تنقید کے بعد عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ برطانوی وزير اعظم کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم تھریسا مے نے ان کا استعفی منظور کرلیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 30 اپریل 2018 - 11:38
برطانوی وزیر داخلہ نے مہاجرتی پالیسیوں پر ہونے والی شدید تنقید کے بعد عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔