اجراء کی تاریخ: 21 اپریل 2018 - 13:01

حزب اللہ لبنان کے بے باک، نڈر ،غیور اور بہادر سربراہ سید حسن نصر اللہ آج آج علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں قوم سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے بے باک، نڈر ،غیور اور بہادر سربراہ سید حسن نصر اللہ آج علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں  قوم سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ لبنان میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات ، علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں قوم کو آگاہ کریں گے۔ آئندہ پیر کے دن بھی وہ ایک انتخاباتی جلسہ سے خطاب کریں گے۔