اجراء کی تاریخ: 16 اپریل 2018 - 20:14
امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام پر فوجی حملہ کیا ، لیکن امریکہ اس حملے ميں اپنے اہداف تک پنہچنے میں ناکام ہوگیا جبکہ حملے کے نتیجے میں شامی فوج اور شامی قوم کے حوصلے مزید بلند ہوگئے ہیں۔