اجراء کی تاریخ: 31 مارچ 2018 - 19:24

کشمیر کا تاریخی پری محل قدیمی قنعوں میں شامل ہے جسے مغل بادشاہ شاہ جہاں نے اپنے استاد اور مربی ملا آخوند کے لئے 1600 میں تعمیر کیا تھا۔