مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز نے شام کے جسرین ٹاؤن کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ شامی فورسز اور ان کے اتحادیوں نے اس سے قبل حموریہ ٹاؤن کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کے 70 فیصد علاقہ کو دہشت گردوں سے پاک کردیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 16 مارچ 2018 - 21:59
شامی فورسز نے شام کے جسرین ٹاؤن کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔