اجراء کی تاریخ: 4 مارچ 2018 - 14:26
ہالینڈ میں شدید سردی کے باعث ایمسٹرڈیم کے وسط سے بہنے والی نہروں میں برف جم گئی ہے جس کی وجہ سے اسکیٹ کے شائقین کو اسکیٹ بازی کا موقع مل گيا ہے۔