اجراء کی تاریخ: 2 مارچ 2018 - 06:56

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمدجواد ظریف اور روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے ٹیلیفون پرباہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمدجواد ظریف اور روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے ٹیلیفون پرباہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔ دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے دو طرفہ تعلقات ،علاقائی امور ، عالمی مسائل اور سکیورٹی کونسل میں یمن کے بارے میں روس کے اصولیم ؤقف اور برطانوی قرارداد ویٹو کرنے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔