اجراء کی تاریخ: 29 جنوری 2018 - 17:01

رضاکار فورس کے معاون اور کرمانشاہ میں زلزلہ سےمتاثرہ علاقوں کے تعمیراتی ہیڈکوارٹر کے سربراہ جنرل علی فضلی نے ایک نشست میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔