آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں ایک ڈرائیور نے گاڑی کے ذریعہ پیدل چلنے والے 19 افراد کو کچل دیا جن میں 4 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔