اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی موجودگی میں تہران میں اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔