ریاض میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ " شہاب 2 نامی " فوجی مشقیں جاری ہیں پاکستان بھی یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں معاونت کررہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ریاض میں پاکستان اور  سعودی عرب کے درمیان مشترکہ " شہاب 2 نامی " فوجی مشقیں جاری ہیں پاکستان بھی یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں معاونت کررہا ہے۔ اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ریاض میں پاک سعودی عرب مشترکہ انسداددہشتگردی مشقیں"الشہاب 2"جاری ہیں - 25نومبرکوشروع ہونیوالی مشقیں 10 دسمبرتک جاری رہیں گی،پاکستانی دستہ اسپیشل سروسزگروپ کے 68 جوانوں اورافسروں پرمشتمل ہے۔