مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ایران ، ترکی اور روس کے نمائندوں نے شام کے بارے میں مشترکہ اجلاس میں شرکت اور تبادلہ خیال کیا ۔ ایران کے اعلی مذاکرات کار اور نائب وزیر خآرجہ جابری انصاری نے آستانہ میں سہ فریقی اجلاس میں ایرانی وفد کی قیادت کی ۔ اس اجلاس میں تینوں ممالک کے نمائندوں نے شام میں پائدارامن کے قیام کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔
اجراء کی تاریخ: 30 اکتوبر 2017 - 17:03
قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ایران ، ترکی اور روس کے نمائندوں نے شام کے بارے میں مشترکہ اجلاس میں شرکت اور تبادلہ خیال کیا ۔