اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے دفاع کے لئے میزائلوں سمیت ضروری ہتھیاروں کی تیاری کا سلسلہ جاری رہےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے دفاع کے لئے میزائلوں  سمیت ضروری ہتھیاروں کی تیاری کا سلسلہ جاری رہےگا۔ صدر حسن روحانی نےکہا کہ ایران  نے اپنے دفاع کے لئے پہلے بھی میزائل تیارکئے اور آئندہ بھی میزائل تیار کرتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ اپنے ملک کا دفاع کرنا ہمارا حق ہے اور بین الاقوامی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ ملکی دفاع کے سلسلے میں ہم غفال نہیں رہیں گے ملکی دفاع کے لئے جس ہتھیار کی ضرورت وہئی اسے ہم تیار کریں گے۔