اجراء کی تاریخ: 17 اکتوبر 2017 - 10:47

عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ نینوا کے مغربی حصہ میں واقع سنجار شہر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ نینوا کے مغربی حصہ میں واقع سنجار شہر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ عراقی فوج نے سنجار کا کنٹرول سنبھلنے کے بعد شہر پر عراقی پرچم نصب کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق الدبس شہر پر بھی عراقی فوج کا قبضہ ہوگیا ہے۔