اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی اٹلی کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی اٹلی کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صالحی اٹلی کے دورے کے بعد برطانوی وزیر خارجہ بوریس جانسن کی دعوت پر لندن کا دورہ بھی کریں گے۔