مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزير خارجہ عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی سے دوطرف ہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس سفر میں دونوں ممالک کے درمیان ارجی کے شعبہ میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اجراء کی تاریخ: 2 اکتوبر 2017 - 12:34
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے ہیں۔