صوبہ گیلان کے علاقہ شلماں کے گلزار شہداء میں جنرل قاسم سلیمانی اور اکرم الکعبی کی موجودگي میں مدافع حرم شہید مرتضی حسین پور کے چہلم کی مجلس منعقد ہوئی۔