مہر خبررساں ایجنسی نے جرمن خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ مغربی ممالک کی طرف سے غیر قانونی ہتھیاروں کی فروخت کے نتیجے میں ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن کے قتل کی ذمہ داری امریکہ، فرانس اور برطانیہ پر عائد ہوتی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی طرف سے ہتھیاروں کی غیر قانونی فروخت کی وجہ سے دنیا میں ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق یمنی مخالفین کو امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی طرف سے ہتھیاروں کی فراہمی کے نتیجے میں ہزاروں افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 12 ستمبر 2017 - 13:52
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ مغربی ممالک کی طرف سے غیر قانونی ہتھیاروں کی فروخت کے نتیجے میں ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن کے قتل کی ذمہ داری امریکہ، فرانس اور برطانیہ پر عائد ہوتی ہے۔