پاکستان کے وزير خارجہ خواجہ محمد آصف نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزير خارجہ خواجہ محمد آصف نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف تہران کے ایک روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے اس سے قبل  ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے در طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔