مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے سرکاری اخبار رود ونگ سینمون نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی طرف سے شمالی کوریا کے خلاف جنگی دھمکیوں کے پیش نظر شمالی کوریا کے ساڑھے تین ملین افراد امریکہ کے ساتھ جنگ کے لئے آمادہ ہوگئے ہیں۔ اخبار کے مطابق شمالی کوریا کے عوام کے مختلف طبقات کے افراد شمالی کوریا کی فوج سے رضاکاراانہ طور پر ملحق ہونے کے لئے تیار ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 12 اگست 2017 - 14:50
امریکہ کی طرف سے شمالی کوریا کے خلاف جنگی دھمکیوں کے پیش نظر شمالی کوریا کے ساڑھے تین ملین افراد امریکہ کے ساتھ جنگ کے لئے آمادہ ہوگئے ہیں۔